نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    بہت خوب ۔۔ شامل کر دئیے ہیں ۔ ۔ استادِ محترم کی رائے کا انتظار ہے ۔ ۔ ۔ :)
  2. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    آداب میں معذرت خواہ ہوں کہ غلطی سے آدھے اشعار یہاں کاپی ہونے سے رہ گئے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی ہدایات کے مطابق تصحیح کر کے باقی اشعار بھی شامل کر دیئے ہیں ۔ ۔ آپ سے باقی رہ جانے والے اشعار کی اصلاح کی گذارش ہے ۔ ۔آپ کی شکر گذار رہوں گی ۔ ۔ زخمِ دل مندمل دیکھتے کیوں نہ حیران دل دیکھتے یا زخم دل مندمل...
  3. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی غلطی سے رہ گیا ۔ ۔ شکریہ عظیم بھائی اور ہاں تبدیلی بھی بتا دیجیئے ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جگ ہنسائی جو ہوتی اگر تم ہمیں منفعل دیکھتے میری الفت، کرم اور وفا کیسے تم سنگدل دیکھتے تم نہ دل کی کسی سے کہو ہم اسے رازِ دل دیکھتے اپنی رسوائیوں میں تمھیں جابجا، مستقل دیکھتے دل تو مرحوم کب کا ہوا کیوں اسے متصل دیکھتے یا عشق میں دربدر میرا دل کیوں اسے متصل دیکھتے یا دل مرا ہو چکا ہے فنا...
  5. صابرہ امین

    صبح بخیر!

    آمین
  6. صابرہ امین

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    محمل، یہ تحریر آپ کی اردو زبان سے محبت کو بخوبی ظاہر کرتی ہے ۔ ۔ ۔خوبصورت تحریر ۔ ۔ لکھتے رہیئے ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    صبح بخیر!

    آمین ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    بس آج کل تو زیادہ تر ٹائپنگ ہو رہی ہے ہر وقت ۔ ۔ اور شاعری کی بھی تھوڑی بہت پریکٹس ۔ ۔ قافیہ اور مختلف بحروں کو سمجھنے کی کوشش ۔ ۔ اور کچن اور بچوں کی آنلائن کلاسز کی گہماگہمی ۔ ۔ انسٹیٹیوٹ بھی شائد 15 ستمبر سے کھل جائیں ۔ ۔ اس کے کورسز کو آج کل دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ آدھا کورس پڑھایا تھا کہ لاک...
  9. صابرہ امین

    ایلف اور سیپ

    وللہ پوری لکھاری ہیں ۔ صحیح والی ۔ ۔ اللہ ہمت اور حصلہ دے ڈھیروں ڈھیر اور ہماری محبتیں قائم رکھے ۔ ۔ آمین:in-love:
  10. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی بہتر ۔ ۔ ۔دوبارہ دیکھتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
  11. صابرہ امین

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    بھئی شکریہ ۔ ۔ صبح تو بہت اچھی ہو گئی آپ کی وجہ سے، امید ہے سارا دن بھی اچھا گذرے گا ۔ ۔ ہلکی بارش نے موسم پہلے ہی سہانا کردیا ہے ۔ ۔ ۔ اچھے لوگوں کو سب ہی اچھے لگتے ہیں، لاریب ۔ ۔ بس یہی وجہ ہے:):) ۔ ۔ ہاں آپ کو ذکرواذکار میں زیادہ دیکھتی ہوں ۔ ۔ ماشااللہ اور شائد آپ پڑھائی میں بھی خاصی...
  12. صابرہ امین

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    میں تو روز ہی آتی ہوں ۔ ۔ ہاں البتہ وجہ بس ٹائپنگ کے صفحات لینے اور پوسٹ کرنے تک محدود ہوتی ہے زیادہ تر ۔ ۔ کبھی کبھار ادھر ادھر بھی دیکھ لیتی ہوں ۔ ۔ ۔ اچھا لگا کہ آپ نے محسوس کیا ۔ ۔ :):)
  13. صابرہ امین

    مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

    شادی کی نویں سالگرہ مبارک مقدس سس ۔ ۔ :congrats: :a6: :flower::flower::flower::redheart::redheart::redheart:
  14. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ کی ہدایات کی روشنی میں کافی دیر ایک ایک شعر پراپنی سمجھ کے مطابق غوروخوض کیا ہے ۔ امید کرتی ہوں اب عروضی خامیاں نہیں ہوں گی ۔ ۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ۔ زخم گر مندمل دیکھتے کیوں...
  15. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    گوگل ڈاکس پر رکھ دیا ۔ ۔ رہنمائی کا شکریہ ۔ ۔ :)
  16. صابرہ امین

    حیات شیخ چلی

    ان شاء اللہ ۔ ۔ آپ اس کے لائق بھی ہیں بھیا ۔ ۔ ۔:)
  17. صابرہ امین

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    خوش آمدید محمل ۔ ۔ آپ اور ہم ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں ۔ ۔ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔ ۔ ماشااللہ ۔ ۔ دعا ہے کہ آپ کے تمام خواب پورے ہوں ۔ ۔ :):):)
  18. صابرہ امین

    ایلف اور سیپ

    خوبصورت تحریر ۔ ۔ بات کا الگ ہی ڈھنگ ۔ ۔ نرالا انداز ۔ ۔ گہری سوچ۔ ۔ ایک بات ہزار مطلب ۔ ۔ اللہ ناول پورا کرنے کی توفیق دے ۔ ۔ سوچنا ہر ایک کے بس کا کام نہیں اور لکھنا تو قطعی نہیں ۔ ۔ آپ دونوں کام آسانی سے کر لیتی ہیں ۔ ۔ ما شا اللہ:):)
  19. صابرہ امین

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ڈاکٹر عظیم صاحب
Top