نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    خوش گوار لمحات

    جب ہمیں محفل کا نشہ ہوگیا . ہمارا مراسلہ محفلین کے دلوں کو چھو گیا اور ہم نے زبردست کے بائیس اور پسندیدہ کے پانچ ٹیگ سمیٹے۔ مزہ تو تب آیا جب ہمارے مراسلے سے متاثر ہوکر لکھنے والے محفلین کے مراسلے بھی مقبولِ عام ہوئے۔ اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    اردو محفل میں خوش آمدید ازالیہ بون فلیا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’مرشد اویسی" استاد محترم کی ریٹائرمنٹ پر

    پس نوشت: ہم سے بھی ایک ٹائپو سرزد ہوئی ہے۔ 'ز' کی کی پر زیادہ زور دیا اور زندہ کو ژندہ لکھ گئے ہیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’مرشد اویسی" استاد محترم کی ریٹائرمنٹ پر

    خوب صورت خاکہ۔ آدھا پڑھا اور پسندیدہ کا ٹیگ دیا ہے۔ یار ژندہ صحبت باقی! فطانت اور مطانت پر اعتراض ہے۔ فطانت کے بجائے ذہانت استعمال کرلیں تو متانت( درست ہجے) کے ساتھ مطابقت ہوجائے گی۔ ہمیں علم ہے کہ موبائل کے ٹچ کی پیڈ پر ٹائپوز پیچھا نہیں چھوڑتیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کمنٹ لکھنے کے بعد خیال آیا کہ ایسی ہی صورتحال ہوگی۔ دونوں بچے پڑھائی کے سلسلے میں یورپ میں ہیں اور یہی کرتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    1. کورین بیف گھر پر آپ نے یا بھابی نے بنایا تھا یا کورین ریستوران سے منگوایا تھا 2. افطار میں ہم عموماً الم غلم از قسمِ چاٹ، فروٹ، پکوڑے وغیرہ کھاتے ہیں البتہ عشائیے میں چاول سالن وغیرہ ۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شخصیت کا نام بتائیں!

    چلیے آخری دو تو ہم بتائے دیتے ہیں۔ ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جن کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے شعلہ بیان مقرر جنہوں نے بعد میں بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ہاہا۔ لطیفے کے طور پر تو درست فرمایا لیکن حقیقتاً یہ بڑی پارٹیاں ان معنوں میں مذہبی نہیں جن معنوں میں مذہبی پارٹیاں شدت پسند ہیں، یاعامر لیاقت اپنے آپ کو پوز کررہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے فلک شیر بھائی کا مراسلہ جس سے ہم کلی طور پر متفق پیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    پاکستان میں فی الوقت مذہبی و لسانی پارٹیوں کے علاؤہ تین بڑی پارٹیاں ہیں جنہیں آپ سینٹر رائٹ کہہ سکتے ہیں لیکن ان کا کسی قسم کی سیاسی سوچ سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ صرف ایک ہی فکر ہے کہ کسی طرح اقتدار حاصل ہوجائے۔ لطیفہ ہے کہ نواز صاحب پچھلے دنوں کہتے پائے گیے کہ وہ نظریاتی ہوگیے ہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شخصیت کا نام بتائیں!

    یہ تو مرزا ملک کی ہونے والی اماں ہیں۔ اب ہمارا سوال دوبارہ این ایس ایف پی پی پی شعلہ بیان
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    شخصیت کا نام بتائیں!

    این ایس ایف پی پی پی شعلہ بیان
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    بہت خوب صورت غزل ۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ کیا مال و زر بہتر ہوگا؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    رمضان میں محفلین روزوں میں مصروف ہیں۔ عید پر ان شاءاللہ اللہ مشاعرے کا اعلان کریں گے تاکہ تیاری کے لیے شعرا کو دو تین ہفتے مل جائیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    محمداحمد بھائی کے اس دھاگے پر جائیے۔ اعلان - پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    قطعہ اقبال (مستری) عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    غزل اقبال (مستری) گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتے ہچکچا گیا میں خود کو مسلماں کہتے کہتے یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس ہر یقیں نہیں بس ڈر گیا خود کو صاحب ایماں کہتے کہتے توفیق نہ ہوئی مجھ کو اک وقت کی نماز کی اور چپ ہوا موزن اذاں کہتے کہتے کسی کافر نے جو پوچھا کہ یہ کیا ہے مہینہ شرم سے پانی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    اقبال (مستری) کا کلام آج ایک لڑی میں اپنا جواب ارسال کرتے ہوئے ہماری ذہنی رو بہکی تو یہ خیال آیا کہ کیوں نہ محفلین سے اس بارے میں مدد لی جائے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں علامہ اقبال اردو زبان کے مظلوم ترین شاعر کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔ یاروں نے انتہائی بیہودہ انداز میں خود ساختہ "اشعار" علامہ...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    لاہور یا کوئی اور پاکستانی شہر ہرگز نہیں کیونکہ پاکستانی ٹریڈ مارک ( شلوار قمیص) مفقود ہے۔
Top