پشاور_ہائی_کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے مشال_قتل_کیس سے متعلق ہری پور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے سزائیں پانے والے 25 ملزمان کی سزاؤں کو معطل کرکے ملزمان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے مردان کی عبدالولی خان میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے...