ایک بار موبائل پر اردو محفل کھول رکھی تھی تو بھائی نے کہا '' عبداللہ دا سنگہ فیس بک دے چرتہ لیدلے می نہ دے'' (عبداللہ یہ کیسا فیس بک ہے کبھی دیکھا نہیں)
میرے پاس ایزی پیسہ والا اے ٹی ایم کارڈ ہے. اور میرے زیادہ سے زیادہ تین چار ہزار روپے ہوتے ہیں اکاؤنٹ میں کبھی کبھار سو دوسو بھی ہوجاتے ہیں. عید کے دنوں میں زیادہ ہوجاتے ہیں
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ