سیکولر نظام اور اس کے جزویات کی تعریف اور تفصیل تو عام مل جائے گی۔ بہرحال اپنی رائے سادہ ترین معنوں پیش کیے دیتا ہوں۔
ایک ایسا نظام تعلیم جو کسی پہلے سے طے شدہ اعتقادات اور نظریات کا غلام نہیں. جو اپنے طریقہ استدلال میں تشکیک اور تحقیق کا محتاج ہے ، عقیدے اور پیروی کا نہیں. جہاں علم کا منبع...