اپنے ہی دیے ہوئے لنک پر ہی غور کیجیے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، آئی ٹی۔۔ :)
انگریزی الفاظ اردو میں لکھ دینا کیا کارنامہ ہے۔ سائنس کے زمرے میں اردو زبان میں جو کچھ ہے وہ یا تو اسی طرح انگریزی الفاظ کو اردو میں من و عن لکھا گیا ہے یا پھر انگریزی اور سائنسی اصطلاحات کا زبردستی جناتی قسم کا ترجمہ کرنے...
بالکل یہ محفل ہے ہی ایسی کہ اسے الوداع کہنے کو جی نہیں کرتا۔
البتہ کچھ محفلین ایسے ضرور ہیں کہ انہیں ہزار الوداع کہو وہ پھر مڑ کر آجاتے ہیں۔
اور یہ شراب والا دھاگہ کہاں ہے؟