نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    اور وہی ہوا جس کی توقع تھی۔
  2. عثمان

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    پچھلے بیشتر ورلڈکپ فائنل کی مانند یہ فائنل یک طرفہ نہ ہو۔
  3. عثمان

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    صرف تعارف ہی نہیں بلکہ کسی بھی زمرے میں یہ سہولت کچھ عرصہ کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔ ایک طریقہ سے یہ اچھا ہی ہے، کہ سب کچھ ریکارڈ پر رہتا ہے۔ اگر ضرورت محسوس ہو انتظامیہ سے درخواست کر کے تدوین کروائی جا سکتی ہے۔
  4. عثمان

    امریکہ بدل چکا ہے

    "پھیل رہا ہے " ؟ میں ایک عرصہ سے یہاں مقیم ہوں۔ یہ "پھیلاؤ" مجھ تک تو نہیں پھیلا۔ باقی سازش نظریات اور جھوٹ پھیلانے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ گوگل دور نہیں، سرچ کر لیجیے کہ ماضی میں کتنی مسجدوں کو آگ لگائی گئی ہے۔ پچھلے پندرہ برسوں میں آگ لگنے کے محض دو واقعات تلاش کرنے پر ملے ہیں۔
  5. عثمان

    امریکہ بدل چکا ہے

    تمہارے اس جھوٹ میں کوئی حقیقت نہیں۔
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی شارٹس لے جاؤں کہ اپریل اور مئی میں شمالی یورپ میں ہی ہونگا۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آجکل یوکے کا موسم کیسا ہے ؟
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہانا۔۔ لیکن تم تو مکے دکھانے کی عادی ہو۔ :p
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ارے تو پہلے سوالات سے گھبرا کر فرار ہوئیں تھی کیا۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں۔ میں بھی کوئی کم نہیں۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اتنا اونچا بولتی ہو کیا :p
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    شائد آئر لینڈ کا چکر لگے۔ تم وہاں پہنچ جانا۔ پھر دونوں بہن بھائی گھومیں گے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اب تک میں یورپ میں خانیہ ، ایتھنز (یونان) سپلٹ (کروشیا) ٹریسٹا اور وینس (اٹلی) لزبن (پرتگال) گھوم چکا ہوں۔ دیکھتے ہیں کہ مزید کیا دریافت کرنا باقی ہے۔ :)
Top