نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اگلے جمعہ پھر یورپ کا سفر ہے۔ :) غالبا پھر پرتگال کو۔ :) اور وہاں سے شائد شمالی یورپ کا رخ کریں گے۔ :)
  2. عثمان

    مائیکروسافٹ کا براؤزر"انٹرنیٹ ایکسپلورر" ختم کرنے کا فیصلہ

    بھئی ہم تو عرصہ ہوا کروم اور سفاری استعمال کر رہے ہیں۔ :)
  3. عثمان

    مبارک ہو!

    مبارک ہو!
  4. عثمان

    تعارف کی تشریح

    لیجیے ہم نے تو آپ کو ابھی تک خوش آمدید ہی نہیں کہا۔ محفل میں خوش آمدید! :)
  5. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    عبدالحسیب برطانیہ میں مقیم ہیں۔
  6. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    جنوبی افریقہ کا پیچھا چھوڑ دیں۔ نیوزی لینڈ عمدہ کھیل کر جنوبی افریقہ کو باہر کر چکا ہے۔
  7. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    ہندوستان اور نیوزی لینڈ کا فائنل دلچسپ ہوتا۔ اب فائنل میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری دیکھائی دیتا ہے۔
  8. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    یار آسٹریلیا کو فائنل میں دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا ہوں میں۔
  9. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    یہ تو بہت کم ہیں۔ :) ابھی عاطف بٹ صاحب کو آواز دیتے ہیں کہ وہ اپنا کوئز جاری رکھیں، تاکہ ہزار پورے ہوسکیں۔ :)
  10. عثمان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ارے وہ دھاگہ ہے نا!۔۔ جہاں تمہارا اور تمہارے میاں جی کا بالواسطہ انٹرویو لیا گیا تھا۔ دھاگہ ڈھونڈ کر دو جلدی سے ، مجھے اور سوالات پوچھنے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    یہ "جیتا ہوا میچ" نہ جانے کیا ہے. :)
  12. عثمان

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    یہ کیا بات ہوئی؟
  13. عثمان

    تعارف تعارفِ ناچیز

    محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ویسے میری پھڈے بازی کو بھی کچھ کچھ زنگ لگتا جا رہا ہے۔ :boxing: ابھی چند دن پہلے بڑی مشکل سے موقع پا کر ایک جگہ پھڈا شروع کیا۔ دو چار مراسلوں کے بعد وہ دھاگہ ہی غائب ہوگیا۔ :surprise:
  15. عثمان

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    بتاؤ نا! :)
  16. عثمان

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    جنوبی افریقہ کی شکست کے بعد اب آپ کا طوطا فائنل کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    بھئی میں تو یہاں روز آتا ہوں۔ :) ویسے یہ باقی جو جانے والے ہیں ان میں کون کون شامل ہے۔ :)
  18. عثمان

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    فائینل اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا جو نیوزی لینڈ اپنی ہوم گراؤنڈ سے باہر کھیلے گا. اور اس کا مقابلہ اپنے سے تجربہ کار ٹیم سے ہوگا.
  19. عثمان

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ - پہلا سیمی فائنل!

    اور نیوزی لینڈ فاتح! اب بھارت کو فائینل میں دیکھنے کی خواہش ہے :)
Top