ویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔
آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔ :)
پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کی مجھے امید نہیں۔ جتنا آگے جا کر ہارے گا اتنا ہی افسوس ہوگا۔ :)
جبکہ بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اس وقت مظبوط ٹیمیں ہیں۔ ان کے درمیان میچ کانٹے دار ہونے کی توقع ہے۔ :)
بھئی بہت خوب! :)
اگرچہ ہم ایران میں آپ کے قیام کے متعلق مزید جاننے کے متمنی ہیں۔ :)
آپ کے ترجمہ شدہ ایرانی ڈرامے جب یوٹیوب پر پہنچیں تو یہاں لنک ضرور لگائیے گا۔ :)
وعلیکم السلام !
اللہ کا شکر ہے۔ :)
اس سال کم از کم یہ تیسرا موقع ہے کہ شہر کی مصروفیات موسم کی شدت کی بنا پر معطل کی گئی ہیں۔
کل رات سے برفباری جاری ہے۔ :)