کئی اردو بلاگر عنیقہ ناز کے شوہر سے ان کے گھر تعزیت کرنے گئے تھے اور کار حادثے میں ان کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔
براہ کرم بے بنیاد افواہوں کو ہوا مت دیجیے۔
اگرچہ سیکولرازم کی روح سے سکول کی لگائی گئی پابندی غلط ہے لیکن اقلیتی نوجوان نسل کو ملک کے قومی دھارے پر لانے اور deisolation کے معاملے میں عین درست قدم ہے۔
اس دھاگے پر موجود مسلم اکثریتی ممالک کے مذہب پرست پوائنٹ سکورنگ تو کر سکتے ہیں لیکن مذہبی اقلیتوں کو درپیش معاشرتی چیلنجز کی گرد کو بھی...