مطلع ہے تو دو لختی بھی قابل قبول ہے، ورنہ کون کہہ رہا ہے، دل شاعر یا شاعر خود، یہ واضح نہیں
ترا پیار ہے میری... بہتر شکل ہو گی اس متبادل کی، دوسرا متبادل بھی اچھا ہے
پہلے متبادل میں سدا کی جگہ صدا درست ہو گا نا؟ لیکن دونوں پہلے مصرعے صیغے کے اعتبار سے درست نہیں ۔ کھلی کی جگہ کھل گئی کا محل...