فکر نہ کریں ہم مان لیتے ہیں جناب
ابوظہبی میں ایک بھارتی مٹھائی کی دکان تھی جہاں سے پہلے دفعہ والد موتی چور کے لڈو لیئے جو گھر اور کسی کو دینے کے لیئے
ہمیں موتی چور کا لڈو کبھی بھی مطلب کبھی بھی اچھا نہیں لگا مگر جناب ان لڈوؤں کو کھانے کے بعد دوبارہ کھانے کی چاہ ضرور ہوتی تھی۔
جن کو مٹھائی...