ہمیں ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے
اب اس بات کو دیکھ لیں کہ کارلوس برتھوے کے چار چھکے بس وہی یاد ہیں
لیکن جس کو چھکے پڑے تھے بین اسٹروک اس 20 20 ورلڈ کپ کے بعد اسکی پرفارمنس دیکھیں ونڈے ورلڈکپ میں اور پھر اسکے بعد ایشیز میں بھی بہترین پرفارمنس رہی۔
ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی...