تینوں کا جواب ہاں ہے-
انڈیا میں فٹبال کی مقبولیت میں اضافہ بہت تیزی سے ہو رہا ہے-
انکی رینکنگ بتدریج بہتر ہو رہی ہے اور اسوقت وہ ٹاپ 100 میں شامل ہیں- حال ہی میں کینیا کو 2-0 سے ہرایا اگر ایسے کارگردگی جاری رہی تو رینکنگ مزید بہتر ہو جائے گی اور غالباً 2019 ایشیا کپ میں کوالیفائی بھی کر جائیں...