نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    نڈال جی نے دوسرے راؤنڈ کا میچ بھی با آسانی اپنے نام کر لیا- شراپوا جی پہلے راؤنڈ میں ہی باہر-
  2. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگالی برادرز کی دوسری اننگ میں بھی شاندار بیٹنگ جاری- 17-3 ٹرائل بائے 346 رنز
  3. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کالی آندھی 406 رنز پر آل آؤٹ برتری 363 رنز- بنگال ٹائیگرز کے لئے یہاں سے اننگ کی شکست سے بچنا کافی مشکل است وغیرہ لیکن ایسا کوئی نا ممکن مجموعہ بھی نہیں-
  4. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کالی آندھی پہلے دن جیسی کارگردگی کا مظاہرہ تو نہیں کر پائی لیکن لیڈ پھربھی اتنی ہو چُکی کہ بنگالی برادرز اب مزید 2 دفعہ بیٹنگ کر کےبھی اننگ سے ہار سکتے ہیں- کالی آندھی 356-7 لیڈ بائے 313
  5. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اسیں وی ہاسٹل لائف ہنڈائی اے پائن - ;)
  6. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اے کہیڑی جے؟ کینسر آلی دیو-
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پہلے دن کا اختتام بنگلہ دیش 43 آل آؤٹ کالی آندھی 201-2 برتری 158 رنز- کالی آندھی اگر ہمت کرتی اور تیسرے سیشن میں بنگال ٹائیگرز کو موقع دیتی تو پہلے سیشن میں آل آؤٹ کے بعد پہلے روز میچ ختم کا بھی ریکارڈ رقم ہو سکتا تھا-
  8. عبداللہ محمد

    محفلین کے انٹرویو

    مطلوبہ سہولت میسر نہیں اور ادارہ اسکے لئے معذرت خواہ ہے-:notworthy:
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولانا گوٹ نو چِل !!
  10. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    راجر اور سرینا جی نے اپنے اپنے میچز باآسانی سٹریٹ سیٹس میں جیت لئیے--
  11. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش 43 پر آل آؤٹ-
  12. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگال ٹائیگرز کا دھڑن تختہ پہلے ہی سیشن میں ہوا چاہتا ہے- 35-8
  13. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی عورت نے 2 شوہر نہیں ظاہر کئیے کیا؟
  14. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    محکمہ زراعت کی جانب سے بھی مبارکباد-
  15. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے- ٹور پر 2 ٹیسٹ میچز 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے- سیریز کے آخری 2 میچز لاؤڈر ہل، فلوریڈا مریکا میں کھیلے جائیں گے- پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوہ اچھا اسکےلئے جلدی جلدی میچ ختم کیا-
  17. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ورلڈ کپ میں پینلٹیز پر پہلی فتح-
  18. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیوں انکے کُتے فیل ہو گئے ہیں کیا؟
Top