نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    جزاک اللہ افتخاررحمانی فاخر بھائی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری( 3) بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن یو ٹیوب:
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض اب کہاں رسم ہے لٹانے کی ۔ فیض صاحب کی ایک غیر مطبوعہ غزل

    تدوین کردی ہے۔ گزشتہ دنوں صاحبِ مراسلہ اپنے غلط املا پر بھی ڈٹے ہوئے تھے اور اس کی تصحیح پر خوب چراغ پا ہوئے تھے تو ہم نے جانا کہ شاید وہ مبطوعہ ہی کو درست جانتے ہوں اور تصحیح کرنے پر پھر چراغ پا ہوجائیں، اس لیے تصحیح میں دانستہ دیر کی!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری( 2) بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن یو ٹیوب:
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری( 10۔ ب) بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin e Kalam e Ghalib-10b.m4a
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری( 10۔ الف) بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin e kalam e Ghalib-10a.m4a
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، سے اقتباسات

    ہمارا تبصرہ: پاکستان اور بھارت میں پائی جانے والی مذہبی شدت پسندی اس قدر خوفناک ہے کہ ہم دہشت زدہ ہوجاتے ہیں۔ اس شدت پسندی کو کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، سے اقتباسات

    چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، "علم اور طاقت سے اقتباس۔ 1- جب میں "ناخواندگی" کا لفظ استعمال کرتی ہوں تو اُس کا اطلاق میں اُس تعلیم پر نہیں کرتی جو "خواندگی" کے نام پر دی جارہی ہے۔ لوگوں کے لیے جن چیزوں کا علم ضروری ہوتا ہے،تعلیم بعض...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے اصلاحی مشورے

    واہ!!!! یہ تو ہم نے آج جانا! شکریہ ابن سعید بھائی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    سپریم کورٹ نے کراچی میں ریلوے کی زمین سے قبضہ چھڑوا کر فوری طور پر کراچی سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کی بحالی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچي رجسٹری ميں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی ميں سماعت ہوئی جہاں عدالت نے سرکلر ريلوے کو فوری طور پر بحال کرنےکا حکم دیا۔ عدالت نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    کراچی سرکلر ریلوے ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ایکسپریس نیوز میں شبیر احمد ارمان کا کالم: لوکل ٹرین، بحالی کی داستان (آخری حصہ) پاکستان ریلوے نے دھابیجی ایکسپریس کے لیے دیگر نئی تجاویز پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ شبیر احمد ارمان جمعرات 15 نومبر 2018 کراچی اور دھابیجی اسٹیشن کے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    ارشد چوہدری بھائی یہ نظم کا فارمیٹ ہے جس میں ایک ہی موضوع پر مسلسل خیالات کا اظہار ہوتا ہے۔ بحر ایک ہوتی ہے لیکن ہر شعر کا ردیف و قافیہ مختلف ہوتا ہے۔ البتہ ہم نے جو مختلف شخصیات کے تذکروں پر الگ الگ نمبر لگائے ہیں وہ غلط ہے ۔ یہ الگ نمبر الگ بندوں کو ظاہر نہیں کررہے۔ یہ مسلسل نظم ہے جس میں الگ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی محمد خلیل الرحمٰن ایمان خلیل صاحبہ کے اردو پراجیکٹ جس میں ان چار ہیروز پر ایک نظم پیش کرنی ہے، کے لیے ہماری کوشش۔ اساتذۂ کرام اور محفلین کی خدمت میں اصلاح کے لیے پیش پے۔ آؤ بچو تمہیں سنائیں باتیں کچھ انسانوں کی انسانوں کی خدمت...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    استادِ محترم کیا 'جارہی ہے' کو ' جاتی ہے' یا ' جائے گی' کردیا جائے تو کیا بہتر نہیں ہوجائے گا؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    حمد برائے اصلاح

    ہماری صلاح: کچھ ٹائپوز ہیں جنہیں ہم ابھی درست کیے دیتے ہیں البتہ اساتذہ کی آمد سے پہلے درج ذیل مصرعوں کو درست کرلیجیے۔ سبھی کے حال کو جانے، سبھی کا وہ ہی داتا ہے کو سبھی کے حال کو جانے، سبھی کا ہی وہ داتا ہے کردیجیے۔ وہی کرتا ہے زندہ جب زمیں مردہ ہو جاتی ہے اس مصرع میں آپ نے ' ہو جاتی' کو...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یعنی حضرت اقبال کی سالگرہ خوب منائی آپ نے۔ بہت مبارکباد۔ خوش رہیے
Top