عمران خان نے ۹۰ دن کہا تھا۔ جو ۱۹۸۵ سے کہہ رہا ہے ایک موقع دیں ملک کی تقدیر بدل دوں گا۔ اسے وفاق میں تین اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں ۶ مواقع مل چکے ہیں۔ مگر ملک کی تقدیر نہیں بدلی۔ یقیناً اسے ایک اور موقع بھی مل جاتا اگر اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھتا۔ :)
اس لئے عمران خان کو جانچنے کیلئے بھی معیار...