ہماری صلاح:
کچھ ٹائپوز ہیں جنہیں ہم ابھی درست کیے دیتے ہیں البتہ اساتذہ کی آمد سے پہلے درج ذیل مصرعوں کو درست کرلیجیے۔
سبھی کے حال کو جانے، سبھی کا وہ ہی داتا ہے
کو
سبھی کے حال کو جانے، سبھی کا ہی وہ داتا ہے
کردیجیے۔
وہی کرتا ہے زندہ جب زمیں مردہ ہو جاتی ہے
اس مصرع میں آپ نے ' ہو جاتی' کو...