پاکستانی معیشیت کیلئے خوشخبری:سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
By ویب ڈیسک On فروری 23, 2021
دوہزار انیس میں جب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو ایسا لگ رہا تھا کہ پاک سعودی تعلقات نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا گاڑی خود ڈرائیو کر کے معزز...