بھائی ایک حلقہ میں کئی سو پولنگ اسٹیشن ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے ہر جگہ بدنظمی نہیں ہوتی۔ حالیہ ڈسکہ کے الیکشن میں بھی صرف 20 پولنگ اسٹیشن پر شکایات ہیں۔ اور ان کی وجہ سے پورے حلقہ کا نتیجہ مشکوک ہو کر روک دیا گیا ہے اور دونوں پارٹیاں لڑ جھگڑ رہی ہیں۔ جب تک ایک بھی پولنگ اسٹیشن پر گڑبڑ ہو رہی ہے،...