نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    199 رنز کا ہدف- آغازکے لحاظ سے بھی اور ویسے بھی 15، 20 رنز کم لگ رہے ہیں- تاہم اچھے سنسنی خیز تعاقب کی اُمید ہے-
  2. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ادارے کی حقیر رائے میں اس قدر "ٹلوں" کے درمیان اگر فقہ ففٹیہ کے امام روٹ کو رکھا جائے تو اننگ ڈانوں ڈول ہونے سے بچ سکتی ہے-
  3. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    اب تو صرف جونی جی کا ہی خطرہ باقی ہے جی-
  4. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بٹلر پویلین واپس- رائےبھی پویلین واپس 103-2 9 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل-
  5. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بٹلر گردی بھول جاؤ صاحب، رائے گیری کھپے است 94-0 7 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل
  6. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بٹلر گردی شروع- پہلے اوور سے 13 رنز بٹور لئے گئے !!
  7. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شروع ہوا چاہتا ہے- انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - یعنی 200+ ٹارگٹ تو ہونا ہی چاہئیے -
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    1990 میں غالباً آسٹرل ایشیا کپ جیتا تھا- جس میں وسیم بھائی نے پہلی ہیٹ ٹرک کی-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    ٹرافی شاہینوں کے نام پاکستان کھپے وغیرہ !!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    17 رنز اس اوور سے 12 گیندوں میں 11 درکار
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    اینڈریو ٹائی کا شاندار اوور 28 درکار 18 گیندوں میں-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    47 رنز درکار اب 35 گیندوں میں- یہاں سے ایک ہی ٹیم میچ ہار سکتی اور وہ بیٹنگ کر رہی ہے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    اننگ سے شکست کا یقین ہوا چاہتا ہے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    حسین طلعت بھی پویلین واپس پاکستان 2-1
  15. عبداللہ محمد

    محفلین کے انٹرویو

    لیکن گانے میں "فوٹی سیون" ویٹ کا ذکر ہوتا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    184 رنز کا ہدف! فئیر اسیں انکار ای سمجھئیے -
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    حسن علی کی وکٹ- ایشٹن ایگر جی پویلین واپس آسٹریلیا 174-6 19 اوورز
Top