زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فیفا ورلڈ کپ 2018
اچھا پٹواری توں پُچھیا دساں بغیر ای تبادلے- لے کے ویکھانا فئیر انتقال دی کاپی- ہونہہ :bringiton:
عبداللہ محمد
Post #2,298
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
گولی-ز
عبداللہ محمد
Post #2,294
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
پہلا ہاف ختم- آخری لمحات میں لوکاکو کے پاس اچھا موقع تھا- ہنور صفر بٹا زیرو --
عبداللہ محمد
Post #2,290
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
فری کک سیدھی وال پر- پھر اچھا پاس تھا تاہم سیموئیل اُمٹیٹی ٹھیک سے سمجھ نہ پائے
عبداللہ محمد
Post #2,287
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
فرانس کے لئے فری کک- کافی قریبی معاملہ ہو سکتا ہے- گریزمین
عبداللہ محمد
Post #2,285
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
37واں منٹ- جیروڈ جی انجری کا شکار دوسرے لفظوں میں اسے اےبلیسنگ ان ڈسگائس کہتے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #2,280
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
امباپے جی کا شاندار پاس تاہم چیلسی سٹرائیکر جیروڈ کی ایک اور پھسڈی دفنش- 34واں منٹ جاری
عبداللہ محمد
Post #2,279
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
فرنچ فورس کے یکے بعد دیگرے حملے تاہم اٹلیٹیکو میڈریڈین کھلاڑی گریس آدمی کا چھکا تماشائیوں میں-
عبداللہ محمد
Post #2,277
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
جیروڈ جی اچھی کوشش تاہم گول کک- دوسری طرف ہیزارڈ جی مسلسل فرنچ ڈیفینس کا امتحان لیتے ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #2,276
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
23 واں منٹ یووینٹس کھلاڑی میٹئویڈی کے شاندار پاس پر چیلسی سٹرائیکر جیراؤڈ کی کوشش - ہلکا سے فرنچ کانفیڈنس بحال است-
عبداللہ محمد
Post #2,274
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
22واں منٹ فرنچ کیپر کا شاندار بچاؤ- ایک اور کارنر، اس دفعہ پہلے ہی فاؤل-
عبداللہ محمد
Post #2,273
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
19ویں منٹ میں ایڈن ہیزارڈ کی ایک اور اچھی کوشش تاہم رافیال ورانے درمیان میں موجود- لایا اے میں حساب- اج بیلجئیم جرمنز فنشنگ سکلز کا ہی مظاہرے کریں گے-
عبداللہ محمد
Post #2,271
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
پائن بال اچھے والے بھیجے ہیں ناں؟ کہیں جرمن فنشنگ سکلز کا مظاہرہ تو نہیں ہوتا رہے گا دونوں جانب سے ؟ جیسا کہ ابھی ابھی ایڈن ہیزارڈ نے کیا-
عبداللہ محمد
Post #2,269
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
میچ شروع ہو چُکا- دلچسپ مقابلہ متوقع است- سوچ رہا ہاف ٹائم پر کیا آرڈر کیا جائے پیزا معہ بیلجئین نژاد فرنچ آلوز یا پھر زنگر ایضاً -
عبداللہ محمد
Post #2,267
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفلین کے انٹرویو
انٹرویو پینل سے ایک التماس یہ بھی ہے ٹین ایجرز کے مزید انٹرویو لینے سے گریز کریں- وہ اپنی حاضر دماغی و جوابی سے ادارے کو مسلسل اسکی نالائقی اور کج فہمی کا احساس دلا رہے ہیں- شکریہ وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #772
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تیرہویں سالگرہ
زبردست اور پرمزاح
فیفائی احباب سے التماس ہے کہ میچ شروع ہونے والا اس دھاگے میں پہنچ جائیں بہت اودھم مچا لی آج- ;):p
عبداللہ محمد
Post #62
جولائی 10، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے
وارث پائن تہاڈے لئی :D
عبداللہ محمد
Post #99
جولائی 10، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
زبردست اور پرمزاح
مبارک ہو پائن تُسی کم از کم ٹریکٹر ٹرالی نہیں جے- البتہ دوسرے والی آپشن- تُسی سمجھدار اوہ- نالے دسنا ٹیگ موصول ہوا یا نہیں؟
عبداللہ محمد
Post #59
جولائی 10، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
زبردست اور پرمزاح
ٹریکٹر ٹرالی یا دوسرے والا ؟؟
عبداللہ محمد
Post #57
جولائی 10، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
فیفا ورلڈ کپ 2018
دونوں ٹیمز نے کوارٹر فائنل والی سٹرٹیجی پر ہی انحصار کرنے کی ٹھانی ہے-
عبداللہ محمد
Post #2,265
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top