راجر فیڈرر بمقابلہ کیون اینڈرسن کوارٹر فائنل شروع ہوا چاہتا ہے-
فیڈرر جی کو چاہئیے سٹریٹ سیٹ میں ہی مقابلہ نام کر لیں تاکہ سیمی فائنل میں ملوس راؤنک/ جان اسنر کے خلاف توانائیاں بحال رہیں-
اس زبردست اور پرمزاح']مراسلے[/URL] معہ مجموعہ ریٹنگ کی جانب سے بھی مبارکباد قبول آئی-
جسکا پیغام ہے "ریٹنگ، ریٹنگ ہوتی ہے، خواہ مثبت ہو یا منفی-"
وغیرہ وغیرہ
بقول شخصے میڈرڈ کیپر کا آیڈیشن فلحال "کورٹئیس" جی جیت گئے ہیں- اب رونالڈو جی کے جانے کے بعد لگتا کہ "امباپے" جی نے بھی شاندار مدعا رکھا ہے یورپئین کلب چمپئینز کے سامنے-
2016 یورو کپ کے وقت جیرو بلیڈ آرسنل کھلاڑی ہوتا تھا تب ایک ٹویٹری سپورٹس صحافی نے کہا تھا
فرانس اور آرسنل اس سٹرائیکر سے ٹرافی، تم سے نہ ہو پائے گا-
وغیرہ وغیرہ