اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟
ہر طرف خَلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہي تاروں بھري رات وہی
آج ہم کو نظر آتي ہے ہر ايک بات وہی
آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں
ايک ہندسے کا بدلنا کوئي جدت تو نہيں
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرينے تيرے
کسے معلوم نہيں بارہ مہينے تيرے
جنوري،...
احباب کیا سننا چاہتے ہیں اور آپ کو کیا محسوس ہورہا ہے ...اس سے قطع نظر ....یہاں کوئی زبردستی نہیں ہو رہی ..صرف ایک تبادلہ خیال ہورہا ہے ....اگر صاف طور پر بات اس طرح کردی جائے کے ہاں ایسا ہی ہے ....وغیرہ وغیرہ .. پھر احباب اتنے احمق نہیں ہیں کے وہ یہاں مضمون اور حامل مضمون کو پہچان کر بات کو...