نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    دائرہ وار ہی تو ہیں سارے مدار عشق کے مدار بدل رہے ہیں آپ، آپ بہت شریر ہیں

    دائرہ وار ہی تو ہیں سارے مدار عشق کے مدار بدل رہے ہیں آپ، آپ بہت شریر ہیں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    اب تو ہمیں پہنچا ہوا بزرگ تسلیم کیا جاسکتا ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    تحریک انصاف کے مستند ذرائع سے ا بھی کچھ میں آیا چاہتا ہے!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مجید امجد نظم۔ سیرِ سرما

    بحر "فاعلاتن مفاعلن فعلن" ہے۔ یہ غزل کے برعکس نظم کا فارمیٹ ہے جس میں ہر شعر کے دونوں مصرعوں میں ایک سے قافیہ اور ردیف استعمال کیے جاتے ہیں جبکہ ہر شعر کا قافیہ ردیف مختلف ہوتے ہیں۔ آپ نے آخری مصرع کو توڑ کر لکھا ہے جو درست نہیں۔ اسے "آہ تم، کتنے سرد مہر ہو تم" ہی لکھیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    محمد وارث صاحب اور طارق شاہ بھائی دونوں نے غزل متعلقہ حوالہ کے ساتھ پیش فرمائی ہیں۔ آپ کے پاس بھی حوالہ موجود ہے تو یش کردیجیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    ہماری صلاح ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں مطلب؟ دید تیری ہوئی ہے نہیں کچھ غیر فصیح لگ رہا ہے، ’’ دید تیری ہوئی ہی نہیں یا دید تیری نہیں ہوئی ہے کہا جانا چاہیے۔ ’رویت ِ شاہد دلربا ‘ جو خود شاہد ہے اس کی رویت چہ معنی؟ ’’سجدۂ شوق میں، تیری صورت نہاں ‘‘ کیا ثبوت پیش کرتے ہیں اس بیان کا؟ ’’گریہ ٔ شب...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    خورشید رضوی غزل : وہی بہار وہی شغلِ باد پیمائی - خورشید رضوی

    وزن میں تو ’’محبتیں بھی سہیں اور نفرتیں بھی کیں‘‘ آئے گا، وللہ اعلم۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    قافیے کے آخری حرف یعنی حرفِ روی میں تو شاید نہیں! قافیے سے متعلق کچھ معلومات مندرجہ ذیل لنک میں دیکھیے۔ علمِ قافیہ
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دکھ کے موسم

    استاد محترم جناب الف عین اور یاسر شاہ بھائی کی خصوصی توجہ پر ان دونوں کے ممنون و متشکر ہیں۔ دونوں کی اصلاح کے بعد گویا یہ شکل بنی دکھ کے موسم محمد خلیل الرحمٰن پارسال جب کوئل میرے گھر کے آنگن کوکنے آئی میں نے سوچا تھا اس بِرہن کا دکھ بھی کتنا گہرا ہے آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی اب یہ سوچ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کارل مارکس کے ناقابلِ شکست نظریات

    یہ مضمون پڑھنے کے لیے مارک کررکھا ہے۔ بھٹو نے اسی طرح کمیونزم کا سہارا لیا جیسے ضیا نے اسلام کا سہارا لیا۔ مقصد دونوں کا اپنے اقتدار کا دوام تھا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کارل مارکس کے ناقابلِ شکست نظریات

    کسی کی کہی ہوئی بات یاد رہ گئی کہ مسلمانوں کو کمیونزم کی مخالفت کے بجائے اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ سرمایہ داری کے خلاف جنگ جو عین اسلام ہے وہ کمیونسٹوں نے لڑی اور اب تک اس کے اثرات دنیا پر نظر آتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دکھ کے موسم

    دکھ کے موسم محمد خلیل الرحمٰن پارسال جب کوئل اپنے گھر کے آنگن کوکنے آئی ہم نے سوچا تھا اس بِرہن کا دکھ بھی کتنا گہرا ہے آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی اب یہ سوچا ہے آج بھی کوئل اپنے آنگن کوکے گی تو پوچھیں گے اے پاپن کیا گرما کی لمبی دوپہریں بھی دکھ کے موسم ہوتے ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    طیّبہ بمعنی پاک بی بی کا وزن فاعلن ہوگا جبکہ طیبہ (ط ے ب ہ) بمعنی شہرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وزن فعلن ہونا چاہیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Check out @iamasifkhan7’s Tweet: پاکستانیو! گھبرانا نہیں! مدینہ کی ریاست قائم ہوچکی۔ پٹرول ایک سو آٹھ روپے فی لٹر!!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مبارک ہو، مبارک ہو!!! قوم کو آئی ایم ایف کے بھیڑیوں کے حوالے کر دیا گیا!
Top