نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    بہت بہت شکریہ بہنا۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو قدم قدم پر دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  2. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    جون جون سی گندی باتیں کی ہیں۔۔ان سب کا ریکارڈ موجود ہے میرے پاس۔۔یعنی وہ محفوظ کرلیتا ہوں۔۔ کاپی پیسٹ کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔۔:) ایکزیکٹ 15 فیصد نہیں ہیں۔۔ 12 اعشاریہ 3 فیصد ہیں۔۔تقریباَ ایک ہزار 32 کے قریب قریب۔۔لیکن ان سب میں سے ساری باتیں گندی نہیں بلکہ اکثریت صاف ستھری ہیں۔۔صرف سائڈ سے گندی...
  3. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    بہت بہت شکریہ ۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین بہزاد صاحب تو اللہ تعالی کے پاس پہنچ گئے ہیں۔۔ لیکن ان کا کلام ابھی تک مکمل شیئر نہیں کر پایا ہوں۔۔مزید شیئر کرونگا۔۔۔:)۔۔خوش رہیئے۔۔
  4. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    بہت بہت شکریہ۔ اللہ رب العزت آپ کو قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  5. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    عینی بہنا۔مینی مینی تھینکس۔ خدا تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین
  6. کاشفی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان جس گھر میں کتے ہوں وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔ پاکستان ہمارا گھر ہے۔ اسے کتوں سے پاک کرنا سب کا فرض ہے۔۔صرف باتیں کرنے سے نہیں ہوتا۔۔۔ پاک آرمی بھی انشاء اللہ کچھ کر دکھائے گی۔۔۔۔ رحمت کا فرشتہ عنقریب آئے گا۔۔انشاء اللہ۔
  7. کاشفی

    کچے کیلے کے پکوڑے

    دیکھنے میں تو مزے کے لگ رہے ہیں ۔۔لیکن ہیں تو پکوڑے ہی ناں۔۔۔
  8. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    تھینکس۔ خوش و خرم رہیں سدا۔۔آمین
Top