ونس اپان آ ٹائم ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔۔دو لڑکے ہوتے ہیں جو قائدِ اعظم کی پیدائش والی لڑی میں مبارک باد دینے کے بعد ہندوستان، پاکستان اور برٹش انڈیا وغیرہ وغیرہ پر بحث کرنے لگتے ہیں۔۔تو اتفاق کی بات ہے کہ دونوں ملک سے باہر ہوتے ہیں۔۔اگر وہ ملک میں آئے ہوئے ہوتے چھٹیاں منانے تو ان کی لائٹ چلی جاتی...
واہ بھئی۔۔واہ۔ ظفری بھائی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔جُگ جُگ جیئں۔۔دودھو نہائیں اور پوتو پھلیں۔۔آمین
آپ بہت مبارک دن دنیا میں تشریف لائے ہیں۔ سنا ہے اس دن جو پیدا ہوتے ہیں۔۔ان کی دو شادیاں ہوسکتی ہیں۔۔ بیسٹ آف لک ڈیئر برادر۔