نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد قائدِ اعظم کا یوم پیدائش مبارک

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش تمام عالم کو مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت قائدِ اعظم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  2. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    آپ کا پتہ مجھے معلوم نہیں ہے ورنہ تو میں آپ سے ملنے آجاتا ۔۔:) ستمبر میں گیا تھا۔۔کچھ دنوں کے لیئے Schengen Visa لگوا کر۔۔ تصاویر متفرق الموافق ڈیفرینٹ لوکیشن کی فوٹوز۔۔ذیل میں ملاحظہ کرواسکتا ہوں کیا؟:)
  3. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    بہت خوب جناب عالی۔۔بہت ہی خوب! آپ مجھ سے تو ملنے نہیں آئے۔۔۔ایسا کیوں۔۔۔۔
  4. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کشمیر میں
  5. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    Quaid-e-Azam with Subhas Chandra Bose, a member of Indian National Congress
  6. کاشفی

    قائد کے نام - حُسین سحر

    واہ! بہت ہی عمدہ جناب۔۔ اللہ رب العزت قائدِ اعظم محمد علی جناح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین اور ان کے بنائے ہوئے مملکت کو امن کا گہوارا بنائے۔۔ اور اس ملک کے شہریوں کو سیدھے راستے پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین اور آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین
  7. کاشفی

    روحِ قائد سے - حُسین سحر

    بہت خوب جناب احسان خان صاحب۔۔ہمیشہ خوش و خرم رہیئے برادر۔
  8. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    بہت شکریہ بھائی۔۔خوش و خرم رہیں ہمیشہ۔۔۔
  9. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    خیر مبارک بہنا۔۔اینڈ شکریہ۔۔ اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہان میں خوش و خرم رکھے۔۔آمین
Top