ایک اور بات پر بعد میں غور کیا۔ ہر گز نہ کرنا جب کہا جاتا ہ ے تو ڈیفالٹ تخاطب "تم" ہوتا ہے توُ کے ساتھ "ہر گز نہ کر" ہونا چاہئے۔
ٹھیک
ہوا دشمن ہو تو "بجھنے نہ دینا" کہنا چاہیے تھا۔ جب محبوب ہی بجھانے پر تلا ہو تو اسے منع کیا جائے، ہواؤں کا ذکر ہی نہ کیا جائے
اپنی الفت کو چھپانا ہے زمانے...
کبھی اور ہر گز دونوں ایک ساتھ کچھ عجیب لگتے ہیں
اپنے دل سے نہ مرا پیار بھلانا...
دو لختی ضرور ہے، لیکن کوئی بہتر مطلع نہ ہو سکے تو چلنے دین
پہلے مصرع میں "ہے" کی کمی ہے
ہم نے الفت کا دیا دل میں جلایا ہے ترے
اگر "جلا دیا ہے" باندھا جا سکے تو مزید بہتر
روانی بہتر ہو سکتی ہے
دو لختِی لگ رہی...
مطلع اب درست ہو گیا دوسرے متبادل کے ساتھ
باقی اشعار بھی درست ہیں
یہی تو علط ہے کہ فوراً اصلاح کے لئے پیش کر دیتے ہیں ارشد بھائی ہی نہیں، اکثر محفلین۔ اگر کچھ وقت لگائی تو اصلاح کی ضرورت ہی نہ پڑے!
شاید ہم نے بھی ٹرین سے اتنا لمبا سفر دس بارہ سال بعد ہی کیا ہے، مگر علی گڑھ جہاز سے نہیں جا سکتے ۔ دہلی سے پھر سڑک سے جانا پڑتا ہے۔ پہلے تو بہن خود ہی کار بھجوا دیتی تھیں۔ اب کار بیچ دی ہے انہوں نے۔ اس لئے ہم بھی دہلی نہیں گئے۔ مگر پھر بھی متھرا تو گاڑی بھجوا ہی دی
یہ تو اب بھی مذکور نہیں ہوا کہ میری تمنا یہ ہے!
بگڑے.... خدا سے بات بگاڑنے کی جسارت؟ ---------
ٹھیک
مسئلے بتانا ہی حل ہے؟
نغمے سنانے کی بجائے
تیرے نغمے سدا گنگناتا رہوں
کہیں تو؟
دونوں متبادل درست نہیں
ٹھیک، پہلا متبادل ہی بہتر ہے
شتر گربہ
کیا دیکھ کر؟ غیر مردف ہے تو آسانی سے رواں تر مصرع بن سکتا ہے، بس کوشش کی ضرورت ہے
ٹھیک
پہلا مصرع روانی میں اچھا نہیں
دوسرا مصرع رواں نہیں
ٹھیک
تھیں ہوائیں..
درست
"بھاگَوو" اور اس نتو" درست نہیں
درست
روانی اچھی نہیں
مطلع اب بھی واضح نہیں کہ جل تھل کیسے ہو گا
مسئلہ وزن میں نہیں آتا، اور یہی مصرع دو اشعار میں ہے!
شہر کو بھی جنگل.... درست محاورہ ہے
تقابل ردیفین کا سقم بھی ہے، یعنی دونوں مصرعوں کا ہے پر اختتام
خاروں سے پیر شل ہو جانا بھی کبھی نہیں سنا
مسئلہ کا ہی مسئلہ ہے
کریں.. غلط، کرے درست ہو گا...
ڈور سیدھی باندھ کر ناپیں تو شاید تیرہ سو کلو میٹر ہو، متھرا تک ہم ٹرین سے آئے، وہ فاصلہ 1515 کلو میٹر تھا، وہاں بھانجا کار لے کر آ گیا تھا، یہ فاصلہ گھر تک 80 کلو میٹر تھا
یہ تو مسلسل غزل ہے،
کچھ دو لختی کی کیفیت ہے، کچھ یوں کہا جائے کہ تعلق کی تجدید کرتا رہوں۔ ردیف کی وجہ سے اکثر اشعار میں یہ کمی بھی محسوس ہوتی ہے کہ میری یہ خواہش ہے
یاد بھولنا محاورہ غلط ہے
دوسرے مصرعے میں بھی ہمیشہ یا سدا جیسے الفاظ کی کمی ہے
مسئلے بتانے سے توکل قائم رہتا ہے؟
درست
میری...