نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    اسے مفاعیلن مفاعیلن فعولن میں منتقل کردیں تو شاید بہتر ہوجائے گا۔ محمد، فاطمہ ،حسنین و حیدر یہی ہیں پنج تن ایماں کا محور
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی ہے گھوڑا گاڑی

    بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر بسوں کی آج ہوئی ہڑتال سواری کی پھر کیا ہے کال خدا دیتا ہے روٹی دال ذرا چل گھوڑے سر پٹ چال ہوئی میری گاڑی اوورلوڈ جیو میری کالی بندر روڈ بابو ہوجانا فٹ پاتھ پر یہ آیا ریڈیو پاکستان ہے گویا خبروں کی دوکان تو اس کے گنبد کو پہچان...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی ہے گھوڑا گاڑی

    ریڈیو پاکستان کا مقبول گیت۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    فرقان بھائی سے متفق ہیں کہ بطور منتظم مشاعرہ کی ابتداء ہی میں موقع مل جاتا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    شاعری دل کی آواز ہوتی ہے۔ مشاعرہ انتظامیہ کے لیے بھی تجربہ نہیں دل کی آواز سنیں اور ٹیگ کرتے رہیں!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2019 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی چودھویں سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی طور...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    ہماری جانب سے بھی تمام محفلین کو دلی مبارکباد قبول ہو
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    کچھ سال پہلے تک ہمارا بھی یہی خیال تھا۔ بس اب صرف صبر کرتے ہیں یا کبھی ایک پوری کو ٹشو پیپر سے اچھی طرح خشک کرن کے بعد جنت کا میوہ سمجھ کر کھاتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ایک جانب عمران بھائی پوریوں کی ٹرے سامنے سجائے کھانے میں مگن تھے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    توبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے نلی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آمین صدیق بھائی کی جادو بھری آواز میں دو گیت
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    ہم نے صرف اپنی نظم بھیجی تھی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    Screenshot 2019 06 19 18 43 45 479 com google android apps docs — Postimage.org
Top