سنجرانی کو جتوانے کے لیے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو دھمکیاں
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ ن نے الزام عائد کیا ہے کہ ’اس کے سینیٹرز کو چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں صادق سنجرانی کو ووٹ ڈالنے کے لیے فون کالز آرہی ہیں۔‘
جمعرات کو اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور...