نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس وقت امریکہ کی نائب صدر ایک خاتون ہی ہیں۔
  3. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    جرنیل اگر براہ راست خود حکومت کرتے رہتے تب بھی نظام میں ان کرپٹ حکمران خاندانوں کی پنیری لگانے سے بہتر تھا۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں مارشل لا بھی دو نمبر ملے۔ خالص مارشل لا کبھی لگا ہی نہیں۔
  4. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    پہلے یہ تو ثابت کریں کہ گنجے کا 5،6 فیصد معاشی گروتھ حقیقی تھا یا مصنوعی تھا۔
  5. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    کونسی عسکریت نے کہا تھا کہ گیلانی کے نام پر ٹھپے لگاؤ تاکہ ووٹ ضائع ہو جائے :)
  6. جاسم محمد

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی

    تو پھر پارلیمان نے سینیٹ الیکشن سے قبل اوپن بیلٹ کے حق میں قانون سازی کیلئے حکومت کا ساتھ کیوں نہیں دیا اور یوں سینیٹ انتخابات کو متنازعہ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا۔
  7. جاسم محمد

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی

    یہی دلیل گیلانی کے مسترد شدہ 7 ووٹوں پر لاگو کیوں نہیں ہو سکتی؟
  8. جاسم محمد

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی

    سپریم کورٹ نے آئین کا ساتھ دیا۔ اگر فوج کے ساتھ ہوتی تو اوپن بیلٹ کا آرڈر کرتی۔
  9. جاسم محمد

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی

    بالکل اس موروثیت کیلئے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
  10. جاسم محمد

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی

    فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی اسٹاف رپورٹر اتوار 14 مارچ 2021 فوٹو : فائل کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس...
  11. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں عورت مارچ تحریک کو ایک مخصوص طبقہ ہائی جیک کر کے اپنے ایجنڈے کے فروغ کیلئے استعمال کرتا ہے۔
  12. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ۲۱ ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق ایسا ممکن نہیں۔ جب آج کی عورت تعلیم کے میدان میں مرد کا مقابلہ کر سکتی ہے تو وہی قابلیت عملی میدان میں بھی دکھا سکتی ہے۔ مردوں کے معاشرہ شاید ابھی یہ سب برداشت نہ کریں لیکن ایک وقت آئے گا کہ ان کو مرد و زن میں امتیازی سلوک ختم کرنا پڑے گا۔
  13. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ایک طرف عورت کو مرد کی برابری کی تعلیم دینی ہے تو دوسری طرف اسے مرد کی برابری کا کام کرنے نہیں دینا۔ ایسا کیسے؟ یا آپ شروع سے ہی عورت اور مرد کی تعلیم میں فرق رکھیں تاکہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ مخصوص شعبہ جات کے علاوہ کہیں کام نہ کر سکے۔ اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو عورت کو اپنی تعلیمی قابلیت...
  14. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ملک کی آدھی آبادی کو گھروں میں بٹھا کر کھلانے کے معاشی اثرات آپ اپنے معاشرہ میں بڑھتی مہنگائی، مفلسی کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔
  15. جاسم محمد

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس سال عورت مارچ میں اس قسم کے مطالبات بھی کئے گئے ہیں۔ کیا پاکستانی معاشرہ ان مطالبات کو تسلیم کر سکتا ہے؟
  16. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    تصویر یا اس میں نظر آنے والی دو ۔۔۔؟ ;)
  17. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    سینیر لفافی اور پی ڈی ایم کے ترجمان حامد میر کا بھی یہی تجزیہ ہے کہ گیلانی کے نام پر مہر لگانے کا حکم خود پی ڈی ایم والوں نے اپنے ۷ سینیٹرز کو دیا تھا تاکہ ووٹوں کی گنتی کے دوران ان کی شناخت ہو سکے :) اپوزیشن والے اب روئیں، چیخیں، پٹیں! جیسی کرنی ویسی بھرنی!
  18. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    ووٹ کیسے مسترد ہوئے اصل کہانی باہر آگئی۔ الیکشن والے دن پی ڈی ایم کو شک تھا کہ ان کے ۷ ممبران دھوکہ دیں گے اسلئے ان کو کہا گیا کہ آپ نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانی ہے تاکہ ان کا پولنگ ایجنٹ کاؤنٹنگ کے وقت تصدیق کر لے۔ انہوں نے ایسا ہی کیا لیکن یہ الیکشن رولز کی خلاف ورزی تھی کیونکہ ایسا...
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آورکزئی ہم دعا گو ہیں۔
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top