2013 الیکشن سے قبل سب سے بڑے جلسہ عمران خان کے تھے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹرنگ آفیسرز نے دھاندلی کر کے ن لیگ کو جتوایا۔ کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے بعض بیانات جیسے "میں امریکی ڈرون گرا دوں گا" پر تشویش تھی۔ یوں ایک جیتا ہوا الیکشن سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی جھولی میں ڈالا...