اپوزیشن کو عبدالقادر کی ایک سیٹ پر پیسا چلتا نظر آرہا ہے اور خود جو پیسا پانی کی طرح بہا کر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین بنانے کیلئے کوشاں ہے وہ سب الیکشن کمیشن کو بھی نظر نہیں آرہا۔
ایک طرف حکومتی جماعت سے اعلی معیار اور تبدیلی کی خواہش ہے تو دوسری طرف اسی حکومتی اتحاد کے لوگ خرید کر ۳۰...