تحریک انصاف نے اپنا کیس صدر پاکستان، چیف جسٹس پاکستان اور چیف الیکشن کمیشنر پاکستان کے سامنے رکھا کہ سینیٹ انتخابات میں پیسا چل رہا ہے اس لئے بیلٹ کو اوپن کر دیں یا کم از کم ٹریس ایبل بنا دیں تاکہ بک جانے والے ممبران اسمبلی کو بعد میں پکڑا جا سکے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر سماعت ہوئی تو الیکشن...