کوئٹہ:
گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل صوبائی خود مختاری ہے اور کسی پیکج سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوسکتا ۔ہفتہ کو کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ آغاز حقوق بلوچستان کے نام پر جو پیکج اعلان کیا...