خوش آمدید زبیری صاحب!
معذرت کی کیا ضرورت ہے۔ فورم اظہارِ خیال کے لئے ہی ہوتے ہیں۔
آپ کا فقرہ زیادہ بامحاورہ ہے۔ لیکن شاعری میں کافی سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں۔
یہاں غالباً شاعر کی مراد یہ نہیں ہے کہ ان درختوں سے پھل نہیں اُترے۔
بلکہ یہ کہ قدرت کی طرف سے ان درختوں پر پھل نہیں اُترے۔ اور اس تناظر...
اسے کہتے ہیں اپنے پیروں پر خود کُلہاڑی مارنا! :p
ہو سکتا ہے کہ اُنہوں نے شرعی پردے کا مناسب بندوبست کر رکھا ہو۔ :sneaky:
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو کافی معصوم سمجھتے ہوں۔ :) :)