سچی میں کچھ سمجھ نہیں آیا ...تھوڑا سا عقل کا گھوڑا دوڑایا تو منکشف ہوا ...یہ مجازی خدا کو کہا جا رہا ہے جیسے کہتے ہیں تمہے تو الله پوچھے گا ... :dont-know:
اوشو صاحب سمجھ تو نہیں آتی پنجابی مگر جہاں تک سمجھا ہوں کہیں یہ کچھ اس سے مماثل تو نہیں "وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا --ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام " ؟
قرۃالعین اعوان صاحبہ نے واضح کہا کے "نفیس سی رکن " . .. . . "آپ کی مثبت سوچ کو سراہنا" . . . "یونہی خوبصورت انتخاب"
:rolleyes:
جوابن آپ نے نمبر شماری کرے پوسٹ کی تعداد پوری کر کے ان کے خوبصورت انتخاب سے ہزاری ہونے کی خواھش کو مجروح کیا ہے اس سے آپ کی نفاست پرحرف آگیا اور مثبت سوچ کی نفی بھی...
محمد تابش صدیقی بھائی صاحب خیر تو ہے آپ چپکے چپکے صرف ریٹنگ پر اکتفا کر رہے ہیں ... اب ایسی بھی کیا غیریت برتنا . . . بندہ دو چار حرف تو کہہ ہی سکتا ہے ...اب دو حرف مت بھیجنا والا مت سمجھنا . . .
اگر میری اماں یا میری بیگم کی نظر سے گزری نا یہ تحریر تو شامت ہی آجائے گی میری . . اماں کی طرف سے یوں کے انھے صرف یہ لگے گا کے میں کوئی نشہ کرنے لگا ہوں اور بیگم کی طرف سے یوں کے وہ کہینگی . . . آپ تو کہتے ہیں آپ کو آفس میں ٹائم ہی نہیں ملتا . . .:laugh:
معذرت یہاں غیر ضروری لگ رہی ہے . . اصلاح آپ پر زیب بھی دیتی ہے اور جس پر ہو اس کی پوسٹ کو زینت دے دیتی ہے . . . اب یہ زیب و زینت میرے حصے میں ..آئی اس کے لئے آپ کا مشکور ہوں . .