فہیم صاحب وڈیو تو خیر دیکھ نہیں پایا کھل نہیں رہی مگر آپ کی بات کے جواب میں اتنا کہونگا کے بات تقرر سننے کی حد تک نہیں ہیں بدقسمتی اسے کہیے کے ان کی بوئی فصل آج کی نوجوان نسل کاٹ رہی ہے . . . آپ ان کے اعتماد، شعور اور منطقی انداز کی بات کر رہے ہیں (یہ کوئی دلیل نہیں بنتی کسی کو کریڈٹ دینے کی )...