زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرا خیال ہے آپ نے طوطے صحیح طریقے سے نہیں پالے کبھی اور دوسری بات یہ شاہی طوطے شمشاد صاحب والوں کی بات ہورہی ہے۔
وجی
Post #39,153
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گم ہوگئے وہ اور اڑ گئے انکے طوطے ۔ اس مہنگائی میں اب طوطے کہاں سے پالیں؟؟
وجی
Post #39,151
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے استاد کہ رہے ہیں اب ہم کیا اختلاف کریں
وجی
Post #26,217
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
اس کے لیئے اور دھاگے موجود ہیں انکو دوبارہ زندگی دیں اللہ بھلا کرے گا سب کا۔
وجی
Post #1,389
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
یہ مراسلہ میٹر کیا بنتے جارہا ہے کوئی خبر دے گا ہمیں؟؟
وجی
Post #1,387
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہوا ہوں تو ہماری طرف سے بھی پر خلوص وعلیکم السلام :bighug:
وجی
Post #26,205
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قسم سے ہم تو خلوص سے السلام علیکم کرتے ہیں۔ باقی کوئی جو سمجھے
وجی
Post #26,201
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سید عاطف علی صاحب آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا۔
وجی
Post #39,140
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گو کہ مرحبا بھی اچھا ٹریڈمارک ہوسکتا ہے مگر کیا اسکا ثواب السلام علیکم جتنا ہوگا؟؟ :idontknow:
وجی
Post #26,199
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے بتائیں اس سے اچھا ٹریڈ مارک اور کوئی ؟؟
وجی
Post #26,197
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روز سورج تو ہمیں بتاتا ہے کہ دن کے بعد رات اور رات کے بعد دن آتا ہے ۔
وجی
Post #39,138
فروری 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حضرت چائے کی یاد صرف ث پر یا پھر چ پر آتی ہے اور دونوں حروف C پر آتے ہیں۔
وجی
Post #39,133
فروری 13، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جناب وہ چائے تو کبھی لائی نہیں پیغام کیا جائے گا۔
وجی
Post #39,131
فروری 13، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں تو سب کو سب سے پہلے السلام علیکم۔
وجی
Post #26,194
فروری 13، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک ہے تیزی دیکھائے ہم کیوں پیچھے لگیں۔
وجی
Post #39,129
فروری 13، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
عالمی شہرت یافتہ ہدایت کار ، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین انتقال کر گئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ اللہ انکی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
وجی
Post #5
فروری 13، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔
انا للہ وانا اليہ راجعون۔ اللہ بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔
وجی
Post #6
فروری 10، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھیروں دعائیں ہماری طرف سے ۔ اللہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
وجی
Post #26,181
فروری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظلم نہیں ہوگا اگر اور کچھ بھی سیکھا دیں۔
وجی
Post #39,112
فروری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روزانہ ایسا کریں تا کہ یہ ٰتھاٰ ۔ ٰہوںٰ میں تبدیل ہوجائے انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔
وجی
Post #26,179
فروری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top