اسکو کیا کہتے تھے یہ یاد نہیں لیکن اس میں گھی رکھا جاتا تھا
اور ہمارےبچپن کی ایک یاد وابستہ ہے اس کے ساتھ
ہوا کچھ یوں کہ ہمارے گھر کے اوپر چھت کو صحن سے سیڑیاں جاتی تھیں اوپر جاتے ہوئے درمیان میں دو چھوٹے کمرے آتے تھے ایک کو اسٹور بنایا ہوا تھا۔
ہم لوگ وہاں کھیل رہے تھے اور کچھ سامان ایک...