بھائی نئے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل میں لانے کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے
یہ ویسا ہی طریقہ تھا جیساکہ آسٹریلیا نے ٹی 20 کے شروعات کے دنوں میں کیا تھا سب نوجوان کھلاڑی کھلائے اور نتیجے میں ہار پر ہار کھاتے رہے۔
کیوں ؟
یہ وہ سوال ہے جو کسی بھی وقت پوچھا جاسکتا ہے ؟؟
لیری کنگ نے جب سی این این کا پروگرام لیری کنگ لائیو چھوڑا تو اس سے انٹر ویو میں پوچھا گیا کہ آپ نے سب سے زیادہ کونسا سوال کیا ؟ تو اس نے کہا ٰ کیوں ٰ۔