زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خاتون آپ نے بھی پی ایچ ڈی کی کہ نہیں ؟؟
وجی
Post #26,256
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے یہ کون لوگ ہیں ؟؟
وجی
Post #39,206
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں چمچہ سے چائے کی چسکی لے لیجیئے گا۔
وجی
Post #39,204
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذکر مہمانوں کا وہ بھی صبح صبح۔
وجی
Post #26,253
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کو چائے کا نہ بول دیا جائے اس سے پہلے کہ ملک سے چائے کی پتی ختم ہوجائے۔
وجی
Post #39,202
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اچھی بات ہی سیدھی راہ لینا۔
وجی
Post #39,196
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست ۔
وجی
Post #26,251
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں پتہ چلا تھا تو میرے پیغام سے پہلے والا پیغام دیکھ لیتے کبھی کبھی ایسے ہی ادھر ادھر نظر ڈال لینی چاہیئے۔
وجی
Post #39,193
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن کیوں؟؟ :idontknow:
وجی
Post #39,190
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی کو وعلیکم السلام اور باقی سب محفلان کو السلام علیکم
وجی
Post #26,249
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
صبح بخیر!
السلام علیکم صبح الخیر۔
وجی
Post #2,010
فروری 20، 2023
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جناب معاشی بحران پاکستان میں ہے کہاں یہ تو بتائیں؟؟ کچھ ہفتے پہلے کینیڈاکی کافی شاپ پر طویل لائین کا تو سنا ہوگا آپنے وہ کیسے لگ گئی وہ کون لوگ تھے۔ جناب جب تک ہم عام پاکستانی سادگی نہیں اپنائینگے تب تک معاشی بحران کا شکار یہ ملک رہےگا ۔
وجی
Post #4,899
فروری 20، 2023
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ عجب مجبوری ہے جناب۔
وجی
Post #26,228
فروری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیں چھوٹی کو ۔ ۔ ۔
وجی
Post #39,171
فروری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیر دعاؤں کے آپنے کہیں اور ڈال دیئے اور ہمیں صرف آداب :nottalking: کس جن کی طرح حاضر ہیں ۔
وجی
Post #39,169
فروری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھائی آپ تو سعودیہ جاکر بیٹھ گئے اور ہمیں لاتیں مارنے کی تلقین کر رہے ہیں۔
وجی
Post #26,226
فروری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمر اچھا ہوگا اگر ہم محنت، دعا کے ساتھ ساتھ کم از کم اپنے آپ سے مخلص ہوجائیں۔
وجی
Post #26,222
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب (y) کرنے سے کام نہیں چلے گا اگرچائے چاہیئے تو نام لکھوانا پڑے گا پتی مہنگی ہوگئی ہے نا۔
وجی
Post #39,158
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیں حکومت کے لیے دعا کر لیں گے مگر اس عوام کے لیئے کون دعا کرے گا؟؟
وجی
Post #26,219
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ ہوئی نا بات بس چائے تھوڑی زیادہ رکھیئے گا۔
وجی
Post #39,157
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top