نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    سچ میں بڑی خوشی ہوئی آپ کی مبارکباد پا کے ...رہی بات سمجھنے کی تو بالا نہ سمجھیں لڑکا سمجھتی رہیں :)
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    اگر تصویر لگا دی تو سب ہی کہیںگے ہائیں ہم صحیح تو سمجھتے تھے . . . :LOL:
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    ہمارا دل دکھانے کی قیمت پر آپ کو خوشی منظور تو الله آپ کو خوش رکھے . . .:-(
  4. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    چلو جی گل ای مک گئی سب کی غلط فہمی دور ہوئ اور ہماری خوش فہمی . . .:D
  5. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    آپ نے کیک کی جگہ ہمیں ہی رکھ دیا اور سب کے ہاتھ میں چھریاں پکڑا کر ...
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    تجمل حسین بھائی :( بس اب خوش ... . ویسے ہادیہ مجھے بھی یہی خیال رہتا ہے ...مگر پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہے یاد دلا دیتے ہیں . . خواہ مخواہ .. ھاں نہیں تو :unsure:...بچوں میں میری :in-love:ایک بیٹی ہے 7 سال کی اور ایک بیٹا ہے 20 ماہ کا :in-love: ... :) بہت شکریہ . . .
  7. اکمل زیدی

    بہت شکریہ سر جی

    بہت شکریہ سر جی
  8. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    غالبن کوئی timing match کر گئی آپ کی پوسٹ آنے تک صرف برادران ہی تھے . . . :)
  9. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    آپ کے معاملے میں یہ بات الٹ ہے میں آپ کو بزرگ سمجھا تھا خیر بزرگیت تو آپ میں ہے میرا اشارہ عمر رسیدہ کی طرف ہے :)
  10. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    شکریہ تجمل حسین بھائی ... و دیگر برادران ....:) یار تجمل بھائی صرف سالگرہ مبارک کافی تھا ...یہ.:confused:....خیر کوئی بات نہیں لگتے تو ہم اب بھی ٣٠ کے ہی ہیں :cool:
  11. اکمل زیدی

    شکریہ احباب کا ...بہت اچھے ..بس آسان کام کریں سب ...یہیں نمٹا دو یہ نہیں کے کوئی تھریڈ ہی بنا...

    شکریہ احباب کا ...بہت اچھے ..بس آسان کام کریں سب ...یہیں نمٹا دو یہ نہیں کے کوئی تھریڈ ہی بنا دے .... :<
Top