یہاں بہت سے نئے آنے والے اور بہت سے پرانے لوگوں کو میں نہیں جانتا اس لئے ان کی wishes یا ان کی اس دھاگے پر غیر حاضری اتنی اچنبھے کی بات نہیں لگی مگر جو مجھے جانتے ہیں اور ان سے اچھے مراسم بھی ہیں ان کو یہاں نہ دیکھ کر حیرت انگیز نہیں افسوس انگیز ( پتہ نہیں یہ اصطلاح درست ہے کے نہیں ) کیفیت کا...