بلکل متفق . . . مگر پاکستانی معاشرے کے بہت خوبصورت پہلو بھی ہیں جسے سامنے نہیں لایا جاتا ...بات وہیں آجاتی ریٹنگ کی . . . اگر پاکستانی معاشرے کو میڈیا اور کمرشل کی نظر دیکھیںگے تو کچھ ایسا نظر آئے گا ...بلکل اسی طرح جیسے انڈین معاشرے کو آپ فلم انڈسٹری سے judge کریں بلکل تضاد ملے گا ..انڈین...