نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    صباح النور بخیر روز باشید بخیر۔ احباب اور احباء کی خدمت میں سلام اور بہت سی دعائیں۔
  2. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    درویش صاحب اور ایگل ورلڈ۔ بہت شکریہ ۔ سراپا سپاس ہوں۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی ۔۔ میں آیا ہوں ۔۔ من کہ مسمی م م مغل ۔ کیسے ہیں احباب ؟؟
  4. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شاید۔۔ آج غنیمت ہے کہ میں یہاں آسانی سے پہنچ گیا۔ وگرنہ ہر بار پیج ایکسپائر کا میسج منھ چڑا رہا ہوتا تھا۔
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جناب و قبلہ و کعبہ عظیم ، فیصل عظیم خوش آمدید، میاں پھر سے بزمِ الفت میں
  6. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جانے کیوں یہ لڑی یاد آگئی اور میں چلا آیا۔ غیر حاضری کی بہت سی وجوہات تھیں۔ کچھ باقی ہیں کچھ تحلیل ہوگئیں ہیں۔ بہت سے دوست اور بزرگوں سے شرمندہ بھی ہوں ۔ بعض اوقات ستارے اس طرح گردش میں آتے ہیں کہ کوئی جائے مفر نہیں ہوتی۔ بہت سے وعدے ہوجاتے ہیں جو مکمل نہیں ہوپاتے ۔ بعض اوقات خفت اور شرمندگی...
  7. مغزل

    میرے بک شیلف میں آمد'''سیدانورجاویدہاشمی

    ہاشمی صاحب ۔ مجھ خاکسار کی جانب سے محفل میں خوش آمدید۔ سلامۃ
  8. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    شکریہ خواجہ صاحب۔ میں نے پہچان ہی لیا آپ کو۔ امید ہے اب آپ آتے رہیں گے ۔ دعا گو ہوں
  9. مغزل

    ایک (فلمی) غزل کی تلاش

    خوب ، یعنی چپڑی چپڑی اور دو دو۔۔ تلاش غزل کی تھی اور ویڈیو مل گئی۔
  10. مغزل

    ابھی امکان میں کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عارف عزیز

    عارف عزیز ، غزل باصرہ نواز ہوئی رسید حاضر ہے۔ ماشا اللہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  11. مغزل

    دوہا ( خاور چودھری )

    بہت خوب خاور بھائی بہت عمدہ
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    سنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ !! میں مٍحفل میں آیا ہوں اگر محفل میں آیاہوں تو یہ چاروں طر ف بے نام سی تنہائیاں کیوں ہیں ؟ بہت ممکن ہے میں عجلت میں ہوں اور بزم کو تنہائی پر محمول کر بیٹھوں !! سنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ میں !!!
  13. مغزل

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو 39واں یومِ میلاد مبارک ہو

    نوید صادق صاحب کو 39واں یومِ میلاد مبارک ہو ڈھیروں دعائیں ، نیک تمناؤں کے ساتھ احقر العباد: م۔م۔مغل
  14. مغزل

    حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے ----------- حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم

    سوارِ دوشِ محمد فرس سے کیا گرتا زمین ہی کے قدم ڈگمگا گئے ہوں گے بضد ہے تذکرہ ء لشکرِ یزید پہ دل ابھی چلو وہ بہت دُور کیا گئے ہوں گے لیاقت علی عاصم
  15. مغزل

    ن م راشد اسرافیل کی موت - از ن م راشد

    ممکن ہے کہ ایسا ہو۔ مگر ان دنوں حسین مجروح کراچی میں نہیں وہ ہوتے ہیں تو راشد پر گفتگو دیدنی و شنیدنی ہوتی ہے ۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ راشد کو بالاستیعاب پڑھ سکوں ۔ بس اسی کوشش میں یہاں آگیا تھا۔ :)
  16. مغزل

    تذکرہ محسن بھوپالی کا (ازخاور چودھری)

    بہت شکریہ خاور صاحب۔ آپ کی وساطت سےمحسن صاحب مرحوم کی زندگی کے کئی گوشے ہم پر عیاں ہوئے ۔ محسن صاحب کے شاگرد عزیز عظیم راہی (امین سفونا) کے لیے یہ مضمون آپ کے شکریہ کے ساتھ پرنٹ لے لیا ہے ۔ انشا اللہ آج ہی پہنچا دوں گا۔ والسلام
  17. مغزل

    ن م راشد اسرافیل کی موت - از ن م راشد

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، ۔۔ جواب نہیں صاحب۔ شکریہ فرخ بھائی ، کیا عمدہ انتخاب ہے ۔واہ
  18. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    توبہ سعود میاں۔ توبہ ۔ آپ نے یہ میدانِ کارزار ایک بار پھر عیاں کردیا۔۔ بڑی مشکل سے گرد کی تہیں جمائی تھیں یہاں پر۔
  19. مغزل

    خواتین کے ڈبے میں سفر کرنے کی سزا

    لوجی ۔۔ ہمارے ہاں تو ایسا نہیں ہوتا
  20. مغزل

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    رسید حاضر ہے قبلہ ، گفتگو آئندپر اٹھارکھتے ہیں
Top