چار پانچ سال سے جو بات کہتا آیا ہوں، وہ پھر دہرا دوں۔
سب سے بہتر استاد آپ خود ہو سکتے ہیں بشرطیکہ اپنے ہر شعر کو کڑی نظر سے دیکھیں۔اسی خیال کو مختلف پیرائے میں مختلف الفاظ یا ترتیب کے ساتھ باندھ کر دیکھیں کہ کس طرح بہتری محسوس ہو رہی ہے، کون سی صورت زیادہ رواں اور معنی خیز ہے۔ مگر شاید ایسی مشق...