نتائج تلاش

  1. نایاب

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    ماشاءاللہ بٹیا رانی ۔۔۔ کیا خوب لکھی سفر کی تصویر کہانی بہت سی دعائیں آپ کے نام ۔ اب جلدی سے ماہی بٹیا کی انٹری دے دو ۔ تم جانو ہی کہ " انتظار بری بلا ہے "
  2. نایاب

    پارسا ہوں میں

    واہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہی ہے غزل بہت سی دعاؤں بھری داد
  3. نایاب

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    غیر متوقع انجام کی حامل بہت گہری استعاراتی نظم ۔۔ قاری تو جیسے " سوچ و خیال " کے گھوڑے پہ سوار بیک وقت " منظر و پس منظر " میں محو سفر رہنے پر مجبور ہوتا ہے ۔ نظم کی اٹھان بلاشبہ بہت مسحور کن لیکن اختتام پر جانے کیوں کچھ پھیکی سی ہو گئی ۔۔ یا شاید میری سوچ نظم کے انجام کو نہ پا سکی ۔۔۔ بہت...
  4. نایاب

    بیٹیاں

    میاں بیوی میں بہت زیادہ پیار تھا..بیوی کے بال بہت طویل تھے ایک دن اس نے شوہر سے کنگھی کا کہا کہ مجھے اپنے بال سنوارنے کے لیے کنگھی کی ضرورت ہے۔۔۔ شوہر نے معذرت کی اور بتایا کہ اس کی گھڑی ٹوٹے مدت ہو گئی ہے اس کے پاس تو اتنے پیسے نہیں کہ وہ اپنی گھڑی کی مرمت کروا سکے۔۔ بیوی یہ بات سن کر خاموش ہو...
  5. نایاب

    بیٹیاں

    بشکریہ بیٹی سونے کا چمچہ لے کربادشاہ کے گھر میں بھی پیدا ہو جائے۔۔۔ دُنیا میں"بےنظیر" بھی ہو۔۔۔ وقت کے مضبوط ترین قلعے میں محفوظ ہو کر جگ پر حکومت بھی کرنے لگے۔۔۔ لیکن ! وہ ایک عام مرد کے سامنے بےبس ہے۔ مرد کی افضلیت اوراس کے"قوام" ہونے کا حق اس سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ عورت دُنیا فتح کر کے بھی...
  6. نایاب

    بوسنیا از انورؔ مسعود

    یہی تو سچی غزل ہے درد و الم سے بھرپور اک چیخ عجب ہیں آپ بھی خیال بھائی جتنا ہنساتے ہیں اتنا ہی رلاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    سبحان اللہ جذب سے بھرپور صدا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    حفیظ جالندھری میں کیا ہوں اس خیال سے لگتا ہے ڈر مجھے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے میں اپنی زندگی کو بُرا کیوں کہوں حفیظ رہنا ہے اس کے ساتھ میاں عُمر بھر مجھے بہت دعائیں
  9. نایاب

    تعارف میں کو ن ہوں

    محترم سید محمد اقبال غوث جیلانی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  10. نایاب

    تعارف ناصر علی محمد (الریاض ) کی طرف سے السلام علیکم

    محترم ناصر علی محمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سبحان اللہ بلاشبہ بہت خوبصورت منقبت ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم کاشفی بھائی
  12. نایاب

    سب کو جمع کرتے کرتے انسان خود تفریق ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    سب کو جمع کرتے کرتے انسان خود تفریق ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    تعارف السلام و علیکم

    محترم اسلم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  14. نایاب

    ”اختتام“

    اور چونکہ بھائی کو سائیڈ سیٹ پر چار گولیاں ملیں ۔ تو گمان یہی ابھرا کہ " دو گولیاں ریوالور میں رہتے استعمال ہوئیں " شایدان پر جن کے ساتھ لگی لپٹی رکھنے کے معاملے نے خود کشی کی راہ سجھائی ۔۔ اور افسانہ بھی اس سطر سے اپنا رخ بدلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکا یک اُس کا دل چاہا تھا کہ وہ بھی بھونکنا شروع کر...
  15. نایاب

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    دو قومی نظریئے کا رد تو جب ہی ہو گیا تھا جب وقت کے علماء کے فتاوی کی روشنی میں مبینہ " مسلم " قوم کی اک کثیر تعداد نے پاکستان ہجرت کرنے کے بجائے " ہندؤں " کے ملک میں ہی رہنا مناسب سمجھا تھا ۔ اور آج کے پاکستان کے حالات دیکھتے ہوئے وہ اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں ۔ یہ دو قومی نظریہ سن اکہتر میں "...
  16. نایاب

    تعارف لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں

    محترم سلمان امین صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    ”اختتام“

    بہت خوب واقعی اختتام قاری کو اک بند گلی کی جانب لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔ جس تحریر سے شروع ہوا فسانہ زندگی اس تحریر نے ہی بدل دیا سارا منظر گولی چلی دھڑکن خاموش ہوئی ۔۔۔۔۔۔ مگر بھائی کو ریوالور ملا نہ ہی لاش دکھی ۔۔۔۔۔۔ سوچنے والی بات جو دو گولیاں چلیں ۔ ان کا نشانہ کون تھا ۔ ؟ شاید اس تحریر میں ہی...
  18. نایاب

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ لا الہ الا اللہ جب سے یہ نعرہ بر آمد ہوا ہے ۔ پاکستان وجود میں آنے کی وجوہات اور دو قومی نظریہ کی حقیقت کہیں پس پردہ رہ گئی ہے ۔ اور یہ حقیقت بھی کسی سے مخفی نہیں کہ سن اکہتر میں دو قومی نظریہ کس طرح اپنوں کی مدد سے خلیج بنگال میں ڈبو دیا گیا ۔۔ وہ لوگ جو کہ "...
  19. نایاب

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    بلاشبہ سچ کہا ۔ جانے مذہب سے بھرپور سیاست ایسے دن دکھاتی ہے یا سیاست سے بھرپور مذہب ایسی رات پھیلاتا ہے ۔ تاریخ کا مطالعہ کروں تو ہر مقام پران ہی " سیاست و مذہب " کے لگائے پھندوں میں انسانیت کو سسکتا پاتا ہوں ۔ امت مسلمہ کہ پہلے تین سو سال نکال کر باقی کے گیارہ سو سالوں میں " تفرقہ " ہی...
  20. نایاب

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    سچی کھری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top