تبدیلیاں ملاحظہ کیجیے۔
ہے جزا یا کوئی سزا ہے عشق
کچھ سمجھ میں نہ آیا، کیا ہے عشق
یا
سنتے آئے ہیں ایک بلا ہے عشق
کچھ سمجھ میں نہ آیا، کیا ہے عشق
کیا بتائیں تمہیں کہ کیا ہے عشق
جرمِ الفت کی ایک سزا ہے عشق
چارہ جوئی کہاں سے ہو ممکن
دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق
معذرت کہ املا کی غلطی سمیت کاپی...